Top Story

ٹرمپ کا 7 جنگیں ختم کرنے کا دعویٰ، ایران اور حماس پر تنقید، روس و چین کو سخت پیغام

فوٹو : سوشل میڈیا  نیویارک : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اقوام متحدہ کے وجود کا مقصد سوالیہ نشان بنتا جا رہا ہے کیونکہ یہ ادارہ اپنی استعداد اور حقیقی مقصد کے مطابق کام کرنے میں ناکام ہے۔ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے گزشتہ سات ماہ کے دوران دنیا میں جاری سات جنگوں کو ختم کروایا، جن…
Read More...

خیبر پختونخوا میں فوجی کارروائیاں آئین کے تحت ہیں، روکنے کا اختیار نہیں، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

فوٹو : فائل پشاور : وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ صوبے میں فوج جو کارروائیاں کر رہی ہے وہ آئین کے تحت ان کا حق ہے اور اس پر صوبائی حکومت کا کوئی اختیار نہیں کہ وہ انھیں روک سکے۔  آج (منگل) وہ پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے، برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق جب وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا…
Read More...

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کیس میں درخواستیں خارج کر دیں

فوٹو :فائل  راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کیس کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی۔ سماعت کے دوران وکلاء صفائی نے 19 ستمبر کی عدالتی کارروائی اور سی سی ٹی وی فوٹیج فراہم کرنے جبکہ ہائیکورٹ کے احکامات تک کارروائی روکنے کی درخواست دائر کی، تاہم عدالت نے دونوں درخواستیں خارج کر دیں۔ سماعت کے دوران وکلاء صفائی نے مؤقف اپنایا کہ وہ بانی پی ٹی…
Read More...

پاکستان

ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کو 9 اکتوبر تک راہداری ضمانت مل گئی

فوٹو : فائل پشاور ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ایڈووکیٹ ہادی علی چھٹہ کو 9 اکتوبر تک راہداری ضمانت دے دی ہے۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے کی۔ اس موقع پر ایمان مزاری کے وکلا عطاء اللہ کنڈی، جہانزیب محسود، طارق افغان اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل ثناء اللہ عدالت میں…
Read More...

National

کالم

کھیل

آج کے میچ میں یہ ٹیم یہ بیٹنگ آرڈر مفید رہے گا

فوٹو : فائل دبئی : ایشیا کپ سپر فور کے آج کے میچ میں یہ ٹیم یہ بیٹنگ آرڈر مفید رہے گا، روایتی حریف ایشیا کپ سپر فور میں آج پھر مد مقابل ہوں گے، پاکستان ٹیم پر آج کا میچ جیتنے کیلئے زیادہ دباو ہے. آج بھارت کیخلاف اوپننگ فخر زمان اور صاحبزادہ فرحان کو کرنی چاہیے،تیسرے نمبر پر حارث نواز اور چوتھے پر صائم ایوب ، حارث نواز نے حالیہ عرصہ میں تیسرے اور…
Read More...

جرائم

میرا گائوں